ایف آئی اے نے لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے نے منڈی بہاؤالدین میں کاروائی کرکے لڑکی کو نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے گوجرانوالہ کے علاقے منڈی بہاؤالدین میں کارروائی کرکے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم … مزید پڑھیں