تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کا گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول پھلڑہ میں مین روڈ سے اسکول تک لنک روڈ اور والی بال گراؤنڈ کی تعمیر
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول پھلڑہ میں بھاری مشینری سے مین روڈ سے اسکول تک لنک روڈ نکالا گیا اور والی بال گراؤنڈ بھی بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکول انتظامیہ کی طرف سے تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کو … مزید پڑھیں