گرینچ یونیورسٹی اپنے پندرویں کانووکیشن کا انعقاد 19 فروری کو اپنے گرینچ کمپس میں کرے گا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرینچ یونیورسٹی کی وائس چانسلر سیما مغل کی سربراہی میں کانوکیشن 2022 کے سلسلہ میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر انفارمشین اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلطان مغل، ڈائریکٹرکوالٹی کنٹرول، رب نواز، اسٹوڈنٹ پرووسٹ، نوید مغل، ہیڈ آف میڈیا افیئرز روحیل انتخاب موجود … مزید پڑھیں