ٹری ٹاپ ایجوکیشنل سسٹم آگرو میہڑ کیمپس میں محفل میلاد کا انعقاد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ٹری ٹاپ ایجوکیشنل سسٹم، قائم شاہ آگرو کیمپس میں محفل میلاد کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق میہڑ سماجی ادارہ”بیسک اربن سروسز فار کچی آبادیز "(بستی) کے زیر انتظام سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی سپورٹ سے چلنے والے اسکول "ٹری ٹاپ ایجوکیشنل سسٹم” قائم شاہ آگرو کیمپس میں … مزید پڑھیں