آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام ملک ویلفیئر ہال میرپورخاص میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن … مزید پڑھیں