امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کے وفد کا فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ناصر حیات مگوں کی دعوت پر فیڈریشن ہاؤس کا دورہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کے ایک وفد نے صدر شیخ امتیاز حسین کی سربراہی میں فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ناصر حیات مگوں کی دعوت پر فیڈریشن ہاؤس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم مینجمنٹ نے … مزید پڑھیں