گھی و کوکنگ آئل کی صنعت کو گیس بندش سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ شیخ عمر ریحان سابق وائس چیئرمین گھی مینو فیکچررز
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے سابق وائس چیئرمین اور سابق صدر کاٹی شیخ عمر ریحان نے مطالبہ کیا ہے کہ گھی کی صنعت کو گیس کی بندش سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے غیر … مزید پڑھیں