جرمنی کے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں 148 ناریل توڑکر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
اٹلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی سے تعلق رکھنے والے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں 148 ناریل توڑکر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے جس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ محمد کریمنووچ اس سے قبل بھی پانچ مرتبہ ایک ہاتھ سے سب سے … مزید پڑھیں