سفید خون ۔۔۔ تحریر : تہمینہ فاطمہ
سفید خون ۔۔۔ تحریر : تہمینہ فاطمہ جب کسی میں دوسروں کیلئے احساس نہ ہو تو کہا جاتا ہے اِس کا خون سفید ہو گیا ہے۔ سفید خون والے انائی دماغ کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی جاندار کی جان کو جان نہیں سمجھتے۔ کسی کو اہمیت نہیں دیتے۔ … مزید پڑھیں