Home / Home / دادا بھائے انسٹیٹیوٹ ہائیر ایجوکیشن میں سیمینار کا انعقاد

دادا بھائے انسٹیٹیوٹ ہائیر ایجوکیشن میں سیمینار کا انعقاد

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) گزشتہ روز دادا بھائے انسٹیٹیوٹ ہائیر ایجوکیشن میں ”قانونی چارہ جوئی کے نئے طریقے قانونی چارہ جوئی کے حالیہ رجحانات” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا جس میں اے ڈی جے لیاقت علی کھوسو، سابق اے ٹی سی جج راشد مصطفی سولنگی ، سی بی ایل اے کے جنرل سیکریٹری محمد اسحاق علی ایڈووکیٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر قائم مقام ڈین اینڈ ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ کراچی، صمد میمن ایڈووکیٹ فیکلٹی رکن سمیت وکلاء اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت مقبولۖ سے شروع ہوا بعد ازاں سی بی ایل اے کے جنرل سیکریٹری محمد اسحاق علی ایڈووکیٹ نے ”بینکنگ قانونی چارہ جوئی کا طریقہ کار” کے موضوع پر تفصیلی لیکچر دیا ۔ اس کے علاوہ اے ڈی جے لیاقت علی کھوسو، سابق اے ٹی سی جج راشد مصطفی سولنگی نے بھی طلباء کو مفید بخش لیکچر دیا ۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے