تازہ ترین
Home / Tag Archives: Weather

Tag Archives: Weather

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران تیز ہوائیں اور کچھ شہروں میں بارش متوقع

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہورہا ہے جس سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے شہروں خضدار، کوئٹہ، قلات، تربت اور پنجگور میں بارشیں متوقع ہیں۔

مزید پڑھیں

فروری کے تیسرے ہفتے میں ملک کے مختلف حصوں میں بارش جبکہ شمالی علاقہ جات میں برف باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فروری کے تیسرے ہفتہ کے دوران بارش متوقع ہے جس سے فصلوں اور بالخصوص بارانی علاقہ جات میں کاشت کی گئی مختلف فصلوں پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ماہ میں …

مزید پڑھیں

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر اور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں 6 نمبر پر موجود ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کا کہنا …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ جن علاقوں میں بارشیں ہوسکتی ہیں ان میں …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم صاف اور خشک رہے گا۔ اس کے علاوہ اتوار کو حیدرآباد، سکھر، …

مزید پڑھیں

ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے رم جھم متوقع ہے۔ بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے رم جھم متوقع ہے۔ بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، بولان اور سبی میں بادل خوب برسے، موسلا دھار بارش سے بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ بارش کا …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آئندہ 4 روز کے دوران مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیا سسٹم ایران سے آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے بعد جمعرات اور جمعہ کو کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویژن میں بارشوں اور …

مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا جو دو روز تک جاری ر ہے گا۔ محکمہ موسمیات …

مزید پڑھیں

بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا سندھ میں آج موسلا دھار بارشیں ہونے کی توقع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم آج بلوچستان کہ راستے ملک میں داخل ہوگیا جس کے بعد آج ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور 1 مارچ سے آہستہ آہستہ ملک بھر میں یہ سسٹم پھیل جائے گا اور گرج چمک کہ …

مزید پڑھیں