مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے شوکت سلطان، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی، صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی کی مانسہرہ آمد، ایم پی اے ارشد ایوب، ایم این اے حاجی صالح محمد خان، علی خان جدون اور عظمی جدون کی مانسہرہ سیکریٹریٹ میں ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی اور پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی اور پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور خان کی والدہ کی وفات پر دوسرے روز صوبائی وزیر قانون کے پی کے شوکت سلطان خان، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی، صوبائی وزیر خوراک قلندرخان لودھی، تاج خان ترند، مشیر جیل خانہ جات حلقیق الرحمن، مشیر ہائر ایجوکیشن ایم این اے صالح محمد خان، ایم این اے علی خان جدون، ایم پی اے ارشد ایوب، ایم پی اے نذیر عباسی، ایم پی اے نثار گل، ایم پی اے فخر جان، ایم ایل اے آزاد کشمیر ماجد خان پاکستان تحریک انصاف، بیرسٹر جاوید عباسی سینٹر ایم پی اے سردار محمد یوسف، ایم پی اے اورنگزیب نلوٹھ، مسلم لیگ ن نے مانسہرہ پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ میں اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت کی۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان۔ صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختنخوا اکبر ایوب خان
https://www.nopnewstv.com/educational-inst…ions-in-pakistan/