تازہ ترین
Home / اہم خبریں / فیصل آباد کے شادی شدہ جوڑے نے بچی سمیت میرپورخاص میں پناہ لے لی سسرال والے جان کے دشمن بن گئے تحفظ کی اپیل

فیصل آباد کے شادی شدہ جوڑے نے بچی سمیت میرپورخاص میں پناہ لے لی سسرال والے جان کے دشمن بن گئے تحفظ کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پنجاب کے علائقے فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی چک نمبر 225 وزیر خان والی کا رہائشی جوڑا سجاد حیدر اور اسکی بیوی عائشہ اپنی چار سالہ بچی مریم کے ساتھ میرپورخاص پہنچ گئے- عائشہ نے بتایا کہ میرے شوہر کے انتقال کے بعد میری ماں نے میری شادی سجاد حیدر سے رضا مندی اور خوشی سے کرائی اب میری ماں حمیدہ اسکا شوہر رانا رؤف میرے بھائی علی رضا، حمزہ چاچے ارشد ‘ یامین بہنوئی قیصر اور دیگر جان کے دشمن بن چکے ہیں مجھے میرے شوہر سجاد حیدر اور بچی مریم کو جانی نقصان دینے اور جھوٹے کیسز کے اندراج کی دھمکیاں دے رہے ہیں- ہم پنجاب سے سندھ کے علاقے میرپورخاص میں پناھ لیکر بیٹھے ہوئے ہیں- متاثرہ جوڑے نے چیف جسٹس آف پاکستان، وزیر اعلی پنجاب، وزیر اعلی سندھ، آئی جی پنجاب، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے تحفظ کی اپیل کی ہے

 

 

https://youtu.be/jbYOYv06GRk

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے