وزیراعظم پاکستان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن نئے سربراہ کی تقرری کا عندیہ دے دیا۔
کراچی، (رپورٹ، (ذیشان حسین) وزیراعظم پاکستان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کےنئے سربراہ کی تقرری کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری شدہ مراسلہ کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے موزوں شخصیات کا پینل تشکیل دیکر وزیراعظم آفس بھجوانے کی ہدایات جاری … مزید پڑھیں