چراغ بری امام کی غزہ و فلسطین کے حوالے سے ملین مارچ میں شرکت و خطاب
غزہ، فلسطین، کشمیر و شام جیسی صورتحال امت مسلمہ میں نفاق کی وجہ سے ہے۔ سجادہ نشین بری امام سرکار اسلام آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چراغ بری امام و جانشین امام، سجادہ نشین بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ شریف جناب پیر سید حیدر … مزید پڑھیں
صحافت جمہوریت کا ستون ہے اور اس کا مضبوط ہونا معاشرتی انصاف اور آزادیِ اظہار کے لیے ضروری ہے: مہر جنید رشید
کمالیہ بار الیکشن 2025 امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سید ثقلین شاہ ایڈووکیٹ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔
کمالیہ: بابائے قوم قائد اعظم کے یوم پیدائش پر پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی جانب سے کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا
ڈی سی آفس میں روزانہ کی بنیاد پر لگائی جانے والی کھلی کچہری سے عوام کو اپنی شکایات براہ راست پیش کرنے کا موقع ملتا ہے
عوام الناس کے مسائل تیزی کے ساتھ حل ہو رہے ہیں: ڈی سی ٹوبہ، محمد نعیم سندھو ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا شہباز) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کی روشنی میں ڈی سی ٹوبہ محمد نعیم سندھو روزانہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر … مزید پڑھیں
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں کرسچین کمیونٹی کا اہم کردار ہے
جس پر ہم آپکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کمالیہ (رانا شہباز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر شہر اور ہر ضلع میں کرسچین کمیونٹی کرسمس کی خوشیاں دھوم دھام سے منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر ضلعی پولیس کی طرف … مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز پر سپریم کورٹ کا بہترین فیصلہ ۔۔۔ تحریر : عبدالباسط علوی
پاکستان کے سول عدالتی نظام میں مقدمات کا بیک لاگ ایک سنگین تشویش بن گیا ہے ، جس میں 2022 سے 2023 تک زیر التواء مقدمات میں 121% اضافہ ہوا ہے ۔ 2020 اور 2023 کے درمیان ، 6550 افراد پر دہشت گردی سے متعلق جرائم کا الزام عائد کیا … مزید پڑھیں
کرسمس کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسحاق حاشر کی جانب سے تقریب منعقد
کرسمس کیک کاٹا گیا ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کرسمس کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسحاق حاشر کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کرسچن کمیونٹی مذہبی رہنما کے ہمراہ مسیحی ملازمین کی خصوصی شرکت۔ اس … مزید پڑھیں
صوفی محمد ضیاء شاہد کا جھنڈیر لائبریری میلسی کا دورہ۔ مختلف نامور شخصیات سے ملاقات
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صدر جہاد بالقلم پاکستان صوفی محمد ضیاء شاہد کا جھنڈیر لائبریری میلسی کا دورہ ۔ تفصیلات کے مطابق علمی ادبی سماجی تنظیم جہاد بالقلم پاکستان کے صدر صوفی محمد ضیاء شاہد نے حاصل پور کے معروف شاعر ادیب اور سینیئر صحافی … مزید پڑھیں