راجہ زاہد محمود ایڈووکیٹ سابق صدر اسلام آباد بار سے خصوصی انٹرویو محمد جواد بھوجیہ کیساتھ
جنرل ایوب خان کے دور حکومت میں 1963 میں اسلام آباد کو وفاقی دارلحکومت کا درجہ دیا گیا ۔ ایک ماسٹر پلان کے تحت دنیا کے بہترین ماہرین نے بلاشبہ دنیا کا ایک خوبصورت شہر آباد کیا جس میں تمام انتظامی امور، امور حکومت اور دیگر اہم ترین عمارات کی … مزید پڑھیں