نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی کی کونیسریز کلب کی 124 ویں سالگرہ کی کیک کٹینگ کی تقریب میں شاندار شرکت
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کونیسریز کلب کی 124ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا کہ کونیسریز کلب کی انتظامیہ کو سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب اس ملک کی … مزید پڑھیں