Home / کراچی (page 111)

کراچی

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منعقد، وزیر اعلی سندھ و کابینہ کو تفصیلی بریفنگ و منظوری کے بعد یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کو سندھ بھر میں نافذ العمل کردیا جائے گا، ڈاکٹر سعد خالد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منسٹر سیکریٹیریٹ واقع سندھ سیکریٹیریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری خزانہ سندھ کاظم جتوئی، ایڈیشنل سیکریٹری صحت مولا بخش شیخ، ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر وقار محمود، سی …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد، فاٹا اور لاہور بلوز کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے سیالکوٹ کو 73 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 230 رنز بنائے۔اسراراللہ نے آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 64 رنز بنائے۔صاحبزادہ فرحان نے اپنی شاندار فارم جاری …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور اور سماجی تحفظ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کا کراچی پریس کلب کا دورہ, صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، محمد احمد شاہ

کراچی,(رپورٹ،ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا کہ کراچی پریس کلب دنیا کے منفرد پریس کلب میں سے ایک ہے اس نے ہر دور میں طاغوتی قوتوں کے ساتھ جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو وزیر اطلاعات کے پی اے سے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام چار روزہ عالمی اردو کانفرنس ادب و ثقافت کے رنگ سمیٹتے ہوئے اختتام پذیر

کراچی, (رپورٹ،ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام چار روزہ عالمی اردو کانفرنس ادب و ثقافت کے رنگ سمیٹتے ہوئے اختتام پذیر ہوگئی، صدر آرٹس کونسل و صوبائی وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ، افتخار عارف، منور سعید، سلیم صافی، مستنصرحسین تارڑ، نورالہدیٰ شاہ، ثروت محی الدین، غازی صلاح …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے ہرادیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 میں کھیلے گئے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 وکٹوں کے نقصان پر173 رنز بنائے۔ خرم …

مزید پڑھیں

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم بنکاک میں ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن 6 دسمبر سے 10 تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں چار کھلاڑیوں کو بھیجے گی پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (پی ایم ایم اے ایف) کے صدر ذوالفقار علی نے اتوار کو …

مزید پڑھیں

بیت السلام ویلفیر ٹرسٹ کے پروگرام ٹیک پارک کے تحت آئی ٹی کورسز کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بیت السلام ویلفیر ٹرسٹ کے پروگرام ٹیک پارک کے تحت آئی ٹی کورسز کے لیے انٹری ٹیسٹ کا مرحلہ بحسن و خوبی انجام پذیر ہو ا یہ ٹیسٹ اتوار 3 دسمبر کو دی انٹیلکٹ اسکول (کورنگی) کے فٹ بال گراؤنڈ میں لیا گیا ۔ جس کے …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے تیسرے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی آج کا آخری میچ لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا یوبی ایل …

مزید پڑھیں

ٹوپی اجرک ہزاروں سال پرانی تاریخ تہذیب و ثقافت ہے، سندھ کلچر ڈے منانے کا مقصد اپنی نسلوں میں بزرگوں کی روایات رواں دواں رہے، طارق حسن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ سندھی ٹوپی اجرک ہزاروں سال پرانی تاریخ۔ تہذیب و ثقافت ہے پاکستان میں رہنے والی تمام قومیتوں سے پیار و محبت کے رشتے قاٸم ہیں ساری تہذیبیں ثقافتیں ملتی ہیں تب ہی …

مزید پڑھیں

جناح پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کا دوسرا کانووکیشن منعقد کیاگیا موزمبیق کے اعزازی کو نسلر جنرل سید خالد تو اب سمیت دیگر مہمان کی شرکت

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین)جناح پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ گزشتہ 62 سال سے ٹیکنیکل تعلیم کی خدمت سر انجام دے رہا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ دنوں نجی ہال میں دوسرا کانووکیشن منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کو مرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں