Home / اہم خبریں / کوئٹہ جناح ٹاؤن پولیس کی انسداد منشیات مہم جاری، کلی اسماعیل سے مزید دو ملزمان گرفتار

کوئٹہ جناح ٹاؤن پولیس کی انسداد منشیات مہم جاری، کلی اسماعیل سے مزید دو ملزمان گرفتار

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) جناح ٹاؤن پولیس کی انسداد منشیات مہم جاری، کلی اسماعیل سے مزید دو ملزمان شازیب اور محمد اشرف گرفتار، ڈی ایس پی کینٹ سرکل یونس رضا کا کہنا ہے کہ معاشرے کے ناسوروں سے رعایت نہیں ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے