تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی اچانک سیہون آمد، درگاہ لعل شھباز قلندر پر حاضری

وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی اچانک سیہون آمد، درگاہ لعل شھباز قلندر پر حاضری

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی اچانک سیہون آمد۔ وفاقی وزیر نے درگاہ لعل شھباز قلندر پر حاضری دیکر فاتح خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھاکر دعا مانگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے