تازہ ترین
Home / سندھ / پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے ضلع دادو اور تعلقہ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے ضلع دادو اور تعلقہ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا

دادو ( رپورٹ: عبدالرحمن قمبراني) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے دادو ضلع کے چارون تعلقہ کے صدور، جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹریز اطلاعات کا اعلان کر دیا- پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ دادو صدر محمد عمر پنہور، رفیق میرانی جنرل سیکریٹری اور محمد حسن قمبرانی سیکریٹری اطلاعات، تعلقہ جوہی میں عبدالمجید جمالی صدر، غلام حسین تھہیم جنرل سیکریٹری، جان محمد پہور سیکریٹری اطلاعات، تعلقہ خیر پور ناتھن شاہ میں اعجاز علی چانڈیو صدر، محمد ہاشم لنڈھر جنرل سیکریٹری، قربان علی سیال سیکریٹری اطلاعات، تعلقہ میہڑ میں محمود مہیسر صدر، ڈاکٹر محراب خان لاکھیرجنرل سیکریٹری،علی اکبر کھوسو سیکریٹری اطلاعات مقرر- ضلع دادو میں اس اعلان کے بعد جیالوں میں خوشی اور جشن-


پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے ضلع دادو اور تعلقہ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ریسرچ اسکالرز ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کا پہلا مشاورتی اجلاس کراچی میں منعقد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریسرچ اسکالرز ایسوسی ایشن (پارسا) کی نئی کابینہ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے