Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن پولیس مقابلے کے دوران چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن پولیس مقابلے کے دوران چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن پولیس مقابلے کے دوران چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزم کے قبضے سے 2 لاکھ سے زاٸد نقدی، چوری شدہ موباٸل فون، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات، ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی و ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے غنڈہ راج کرنے والے عناصر کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین ہدایات، ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی بمعہ پولیس پارٹی ڈاکو راج کرنے والے عناصر کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو زخمی حالت میں دپوچ لیا جبکہ ملزم کا دوسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزمان شہری کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر فرار ہورہے تھے دوران گشت پولیس پارٹی نے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر گولیاں برسادیں پولیس کی جوابی فاٸرنگ کے نتیجے میں عبدالصمد ولد خلیل زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جسکی تلاش کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں ملزم کے قبضے سے 2 لاکھ سے زاٸد نقدی، چوری شدہ موباٸل فون، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی نے یہ موقف اپنایا کہ ڈاکو راج کرنے والے عناصر یا تو اپنا قبلہ درست کرلیں یا عبرت کا نشان بننے کے لئے تیار ہوجاٸیں ان عناصر کو گھسیٹتے ہوۓ حوالات منتقل کیا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے