تازہ ترین
Home / پنجاب / تالا توڑ چوروں نے لاہور میں بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کردیے

تالا توڑ چوروں نے لاہور میں بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کردیے

لاہور (بیورو رپورٹ) تالا توڑ چوروں نے لاہور میں بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کردیے ہیں تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لین بازار بوائے اسکاؤٹ والٹن روڈ لاہور کینٹ میں نوید گولڈ اسمتھ نامی دکان جب رات میں بند ہوئی تو نامعلوم چوروں نے دکان کا تالا طور کر دکان میں موجود طلائی زیورات نقدی رقم لے کر فرار ہوگئے- نمائندہ نوپ نیوز نے دکان کے مالک سے دریافت کیا تو دکاندار نے بتایا کہ رات کو دکان بند کرنے کے بعد جب ہم گھر گئے تو صبح جب دکان پر آئے تو دیکھا کہ دکان کے تلے ٹوٹے ہووے تھے اور جس کے بعد دکان میں داخل ہوکر دیکھا شیشے ٹوٹ کر بکھرے ہوۓ تھے اور لاکر بھی ٹوٹی ہوئی تھی جس میں دکان کی نقدی زیورات رکھے ہوۓ تھے چوروں نے راتوں رات دکان کا صفایا کردیا تقریباً پندرہ سے بیس لاکھ روپے کی چوری ہوئی ہے میری حکومت سے گزارش ہے کہ تاجروں کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کئے جایئں اور میری پولیس کے افسران بالا سے بھی گزارش ہے کہ وہ ملزمان کو فوری گرفتار کریں-

تالا توڑ چوروں نے لاہور میں بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کردیے ہیں تصاویر : نوپ نیوز

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبدالرزاق انجم محکمہ تعلیم میں 38 سال بطور ٹیچر اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے

عبدالرزاق انجم کی خدمات اور سروس کی تکمیل پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے