تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص اسٹیشن چوک سے تین سالہ بچہ مبینہ طور پر لاپتہ

میرپورخاص اسٹیشن چوک سے تین سالہ بچہ مبینہ طور پر لاپتہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص اسٹیشن چوک سے تین سالہ بچہ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ بچے کا والد آصف صدیقی آدم ٹاؤن میں رہتا ہے، بچے کے والد کا کہنا ہے کہ میں بچے کو موٹر سائکل پر کھڑا کرکے دکان سے دودھ لینے گیا تو میرے تین سالہ بچے احمد کو کوئی اٹھا کر لے گیا جبکہ ایس ایچ او ٹاون پولیس اسلم خانزادہ کا کہنا ہے کہ شکایت موصول ہوئی بچے کی تلاش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے