تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دادو کی تحصیل میہڑ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے باپ بیٹوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سول سوسائٹی کا دھرنا

دادو کی تحصیل میہڑ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے باپ بیٹوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سول سوسائٹی کا دھرنا

دادو (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) دادو کی تحصیل میہڑ میں ایک ہفتہ قبل مسلح افراد کی فائرنگ سےقتل ہوئے پیپلز پارٹی کے یونین کونسل چئیرمین رئیس کرم اللہ چانڈیو، بیٹا تمندار کونسل چئیرمین رئیس مختیار چانڈیو دوسرا بیٹا پی پی ضلع کونسل ممبر قابل چانڈیو کےقاتلوں کی گرفتاری کے خلاف ورثاء سمیت سول سوسائٹی کےرہنما جامی چانڈیو، خلیل چانڈیو، نور بجیر، ریاض چانڈیو اور اعجاز چانڈیو کی رہنمائی میں نیشنل پریس کلب میہڑ کےسامنے ہزاروں لوگوں نے دھرنا دےکر ملزمان کی گرفتاری اور سپریم کورٹ آف پاکستان، ہائی کورٹ سندھ سےنوٹس لینےکا مطالبہ کیا- مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ شہید کیےگئے باپ اور دونوں بیٹے پی پی کےرہنما ہیں مگر افسوس اب تک پی پی پی کی قیادت اور مقامی نمائندوں نےاب تک جانبحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت بھی نہی کی ہے-

دادو کی تحصیل میہڑ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے باپ بیٹوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سول سوسائٹی کا دھرنا فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے