تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد 50 سالہ پاکستانی مزدور جانبحق

ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد 50 سالہ پاکستانی مزدور جانبحق

جوہر بارو/ ملائشیا (رپورٹ: عمران علی باجوہ) ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جمعے کے روز تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد ایک 50 سالہ پاکستانی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جانبحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع فوری طور پر مقامی پولیس کو دی گئی پولیس نے جاۓ حادثہ پر پہنچ کر ضابطے کی کاروائی کرتے ہوۓ لاش کو اپنی تحویل میں لیکر لاش کو بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے لئے سلطانہ امینہہ اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقع کی اطلاع پاکستانی سفارتخانے کو دے گئی ہے تاکہ وہ حادثے میں جانبحق ہونے پاکستانی مزدور کی نعش کو پاکستان منتقل کرسکیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 میں ڈائنرز کا فاتحانہ آغاز، پہلے روز دونوں میچز اپنے نام کر لیے یوسف جیٹ پور کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 کا آغاز دلچسپ مقابلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے