تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سی آئی اے پوليس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد

سی آئی اے پوليس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سی آئی اے پوليس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد۔ انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی گٹکا مافیا کے خلاف خفیہ اطلاع پر عمرکوٹ روڈ نزد شوگر مل پر گٹکے سے بھری لینڈ کروزر نمبر بی ڈی-9289 کو حراست میں لیکر گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کا انڈین سفینہ گٹکا برآمد کیا اور ملزمان عبداللہ سمیجو اور عبدالرحمن سمیجو کو گرفتار کرکے محمود آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے