Home / اہم خبریں / محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف، ذرائع

محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف، ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف مہنگے ریٹس پر ادویات خرید کر قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے، ذرائع کے مطابق 44 کروڑ کی ادائیگیوں کا ریکارڈ نہیں آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف- ایڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے ان اخراجات کا کوئی ریکارڈ فراہم نہ کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے