تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص مقامی شادی ہال میں شادی کی تقریب میں جگھڑا بچے سمیت ایک بچے سمیت تین افراد زخمی

میرپورخاص مقامی شادی ہال میں شادی کی تقریب میں جگھڑا بچے سمیت ایک بچے سمیت تین افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مقامی شادی ہال میں شادی کی تقریب میں جگھڑا بچے سمیت تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق سلیم لان میں شادی کی تقریب میں جگھڑا باراتی اور میزبان لڑ پڑے تین افراد زخمی. زخمیوں میں فرحان، عامر اور بچہ عمر شامل زخمیوں کو سول اسپتال شفٹ کردیا گیا. جگھڑا باراتیوں اور ہال کے عملے کے درمیان ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے