تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا میرپورخاص میں وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ

صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا میرپورخاص میں وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ. شہلا رضا نے ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی عابد بلوچ کے ہمراہ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا. انچارج چالڈ اینڈ پروٹکشن سیل اور ایس ایچ او وومن پولیس اسٹیشن نے عورتوں اور بچوں کے متعلق شکایات اور بروقت کاروائی کے حوالے سے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی. خواتین پر تشدد، کم عمر بچیوں کی شادی اور خواتین کو حراساں کرنے کے کیسز میں نرمی نہ برتی جائے. سندھ میں دیگر صوبوِں کے نسبتا خواتین بچوں پر تشدد اور جنسی حراساں کے کیسسز کم ہیں. صوبائی وزیر شہلا رضا کی میڈیا سے بات چیت. اس موقع پر صوبائی وزیر نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے ضلعی اور ڈویزن میں خواتین بچوں پر تشدد حراساں کرنے پر بر وقت کاروائی اور متاثرین کو فوری رلیف دینے کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے