Home / اہم خبریں / کرسمس کے موقع ہر چرچ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں تاکہ سیکیورٹی کو مزید موثر بنایا جا سکے۔ ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل

کرسمس کے موقع ہر چرچ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں تاکہ سیکیورٹی کو مزید موثر بنایا جا سکے۔ ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کرسمس ڈے کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل کی صدارت میں اجلاس۔ اجلاس میں تینوں اضلاع کے ڈی آئی بی انچارج اور تینوں اضلاع کے کرسچن برادری سے تعلق رکھنے والے معززین اور چرچز کے آرگنائزرز نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل نے کہا کہ کرسمس کے موقع پر ڈویژن بھر میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

ہر چرچ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں تاکہ سیکیورٹی کو مزید موثر بنایا جا سکے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے