تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونانی پولیس نے 100 ملین سے زیادہ کا ڈرگ سمگلنگ کرنے والا شپ پکڑ لیا

یونانی پولیس نے 100 ملین سے زیادہ کا ڈرگ سمگلنگ کرنے والا شپ پکڑ لیا

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونانی پولیس نے 100 ملین سے زیادہ کا ڈرگ سمگلنگ کرنے والا شپ پکڑ لیا- تفصیلات کے مطابق کریتی ڈرائی پورٹ پر ایک شپ جوکہ بہت بڑی مقدار میں منشیات لے کر یونان آرہا تھا جس کو کوسٹ گارڈ اور پولیس نے پکڑا جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 6 ٹن 51 کلو 700 گرام پروسیسنگ کینن (چاکلیٹ ) 3127370 کیپپون ہالوکینوجن گولیاں، جو کے نشے کے لئے استمعال ہوتی ہیں پکڑی گئیں- پولیس نے تمام سامان قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے