Home / اہم خبریں / چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا نوٹس لیا جائے- سلطان خاصخیلی

چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا نوٹس لیا جائے- سلطان خاصخیلی

ٹنڈو آدم (بیورو رپورٹ) سندھ مزدور اتحاد کے مرکزی جنرل سیکٹری سلطان خاصخیلی نے پریس بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں غیر معینہ مدت کے لئے سی این جی اسٹیشن بند کرکے عوام کو پریشان کیا جارہا ہے جس سے ہزاروں لوگ بیروزگار ہوچکے ہیں سندھ میں پہلے ہی مہنگائی بیروزگاری نے عوام کی کمر توڑ رکھی ہے رہی سہی کسر تبدیلی کا نعرہ لگانی والی حکومت نے پوری کردی- ہم چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا نوٹس لیا جائے اور فوری طور پر سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھولی جائے اور عوام کو پریشانی سے نجات دلائی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے