میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے زخمی حالت میں لایا جانے والہ بختیار خان سول اسپتال میرپورخاص میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا- بختیار خان ڈگری شہر کے قریب کلہاڑیوں کے وار سے شدید زخمی حالت میں ملا تھا جو اب انتقال کر گیا ہے۔
![]()