تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس اور نقدی برآمد

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس اور نقدی برآمد تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو جیل منتقل کردینے کی ہدایات- ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے معاشرے کے ناسوروں کو کھلا چیلنج دے ڈالا اپنا قبلہ درست کرو یا پھر عبرت کا نشان بننے کے لئے تیار ہوجاؤ۔ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں بدنام زمانہ فروش کو حراست میں لے لیا- ملزم نثار احمد ولد رسول بخش کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع ۔ ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کا کہنا تھا کہ زہر بیچنے والوں کا جینا حرام کرکے انکو جیل منتقل کیا جاٸیگا۔ خواہ یہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے