کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی ایس ایچ او مومن آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد۔ گرفتار ملزمان میں ملزم غلام محمد عرف بابو ولد عثمان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 510 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ دوسرے ملزم احمد عرف بھاگوان ولد اللہ بخش جس کے قبضہ سے 220 گرام چرس برآمد ہوئی۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 22/2018 تھانہ مومن آباد پر درج کیا گیا۔
کراچی ایس ایچ او مومن آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار- فوٹو نوپ نیوز