Home / اہم خبریں / میرپورخاص ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ- داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی تعینات

میرپورخاص ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ- داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی تعینات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ آئی جی سندھ نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ تبادلہ کر دیا- جبکہ ان کی جگہ داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی تعینات کر دیا جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے