تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پسنی میں لیویز فورس کی تالار کے علاقے میں کاروائی دو افریقی باشندے گرفتار

پسنی میں لیویز فورس کی تالار کے علاقے میں کاروائی دو افریقی باشندے گرفتار

پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پسنی میں لیویز فورس نے تالار کے علاقے میں دو افریقی باشندے گرفتار کرلیے- دونوں افریقی باشندے غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہوچکے تھے- گرفتار افریقی باشندے عبدالجبار ولد جعفر کا تعلق تنزانیہ اور عبدالمومن ولد خالد کا تعلق گھانا سے ہے- دونوں کو پسنی لیویز کے حوالے کردیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے