Home / اہم خبریں / ٹریفک پولیس وارڈن نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

ٹریفک پولیس وارڈن نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

ہری پور (بیورو رپورٹ) ہری پور میں ٹریفک وارڈن پولیس کے جوان بیدار خان کو ڈی سٹاپ کے قریب ایک نامعلوم بیگ میں لیپ ٹاپ پڑا ہوا ملا۔ ٹریفک پولیس وارڈن نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے- لیپ ٹاپ کے مالک کا پتہ کیا۔ جوکہ چنار کالج میں بی کام کا طالب علم تھا۔ ٹریفک انچارج الیاس فرید اور ٹریفک وارڈن بیدار خان نے لیپ ٹاپ طالب علم کے حوالے کردیا۔ جس پر کالج سٹاف اور مذکورہ طالب علم نے ٹریفک پولیس کی ایمانداری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے