Home / اہم خبریں / وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کابینہ نے تین سال تک نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں سرکاری افسران کیلئے گاڑیوں کی نئی پالیسی بنانا چاہتا ہوں، گریڈ 17 کے افسر کو لیز پرگاڑی خرید کردی جائے- سرکاری افسر خود گاڑی کی اقساط ادا کرے، مرمت کےاخراجات بھی برداشت کرے، اقساط پوری ہونے پر گاڑی متعلقہ افسر کے حوالے کر دی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے