تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے- تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق راولپنڈی میں واقع سفاری ون میں اپنی رہائش گاہ میں آرام کر رہے تھے کہ چند نامعلوم افراد نے مولانا پر چاقوؤں سے حملہ کردیا- انہیں فوری طور پر قریبی نجی اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق آج ہی نوشہرہ سے راولپنڈی اپنی رہائش گاہ پر پہنچے تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ، پاکستان نے ساتویں بار عالمی ٹیم ٹائٹل جیت لیا

نیروبی، (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے