تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی پریڈی پولیس کی کارروائی 4 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار مسروقہ موباٸل فونز اور چرس برآمد

کراچی پریڈی پولیس کی کارروائی 4 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار مسروقہ موباٸل فونز اور چرس برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پریڈی پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار مسروقہ موباٸل فونز اور چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے ڈاکو راج کرنے والوں کو دن میں تارے دکھا ڈالے 3 رکنی گروہ پر مشتمل ملزمان سمیت منشیات فروش کو گرفتار کرلیا- کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او پریڈی کی سربراہی میں محمد علیم ولد نیاز محمد، عبد العلیم ولد عبدالودود، کریم اللہ ولد حبیب اللہ اور محمد زاہد ولد مستری اللہ کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی چرس برآمد- جبکہ تینوں ملزمان موباٸل مارکیٹس کا تالا توڑ کر رات کے اندھیرے کا فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ موباٸل فونز چوری کرکے فرار ہوجاتے تھے ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے یہ موقف اپنایا کہ جرم سے جڑے ہر عناصر کو کھلا چلنج دیتا ہوں کہ وہ قبلہ درست جرلیں ورنہ انکا مقدر جیل ہوگا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے