Home / اہم خبریں / اسلام آباد میں این سی ایچ ڈی اساتذہ کا دھرنا 28ویں روز میں داخل، اگر کل تک مزاکرات نہ ہوۓ تو پھر ڈی چوک میں دھرنا دینگے- اساتذہ کااعلان

اسلام آباد میں این سی ایچ ڈی اساتذہ کا دھرنا 28ویں روز میں داخل، اگر کل تک مزاکرات نہ ہوۓ تو پھر ڈی چوک میں دھرنا دینگے- اساتذہ کااعلان

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) این سی ایچ ڈی اساتذہ 14 سال سےریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج 28ویں روز میں دھرنا داخل ہوگیا- این سی ایچ ڈی مرد اور خواتین اساتذہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سےشہید ملت چوک تک ریلی نکال کر چوک بند کردیا پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پنہچ کر اساتذہ کو ڈی چوک جانے سے روک دیا جبکہ اساتذہ نے کہا ہے کہ کل تک مزاکرات نہیں ہوئے تو ہم ڈی چوک تک جائينگے اور جب تک ریگیولر نہیں کیا جائیگا ہمارا دھرنا جاری رہے گا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے