تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بچوں سے بدفعلی کا الزام ثابت عدالت نے ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت سنا دی

بچوں سے بدفعلی کا الزام ثابت عدالت نے ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت سنا دی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بچوں سے بدفعلی کا الزام ثابت عدالت نے ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت سنا دی- فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج (7) محمد علی مبین نے سنایا- ملزم طیب رضا کاظمی پر کمسن بچوں سے بدفعلی کا الزام تھا- ملزم کے خلاف سال 2015 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا 3.652 کھرب روپے کا دفاع اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے فنانس بل اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے