تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی- پابندی 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک جاری رہے گی

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی- پابندی 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک جاری رہے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے- محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کر دیا- محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 میں 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک جاری رہے گی جس کے تحت تمام عوامی اجتماعات اور 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، اس دوران اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا 3.652 کھرب روپے کا دفاع اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے فنانس بل اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے