تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا

دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ (بی ایس ای کے) نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا بورڈ کے مطابق امتحانات کے لیے ایک لاکھ 76 ہزار 152 امیدوار رجسٹرڈ تھے جن میں سے ایک لاکھ 75 ہزار 200 طلبہ و طالبات نے امتحانات میں شرکت کی۔

اعلان کردہ نتائج کے مطابق ایک لاکھ 41 ہزار 688 امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ 29 ہزار 655 طلبہ و طالبات کامیابی حاصل نہ کر سکے۔ اس طرح مجموعی کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا گریڈ وار نتائج کے مطابق 35 ہزار 529 امیدواروں نے اے ون گریڈ، 51 ہزار 22 نے اے گریڈ، 34 ہزار 910 نے بی گریڈ جبکہ 17 ہزار 153 امیدواروں نے سی گریڈ حاصل کیا۔ بورڈ کے مطابق نتائج مجموعی طور پر طلبہ کی بہتر کارکردگی کی

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی پر خراجِ عقیدت

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے