Home / اہم خبریں / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 6 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 6 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 6 نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ چھاپوں میں 9 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا اور اننت ناگ میں محاصرے کے دوران چھ کمشیری نوجوانوں کو شہید کیا، نوجوانوں کی شہادت پر علاقے میں شدید احتجاج کیا گیا، بھارتی فورسز نے شوپیاں میں چھاپوں کے دوران نونوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری طرف مقبوضہ وادی میں نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال رہی، قابض انتظامیہ نے وادی میں انٹرنیٹ سروسز اور ریل سروس بند کر رکھی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان شجرکاری کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کو سرسبز اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے