Home / Home / شہباز آرائیں کو ایف ایف سی باکسنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اور بھائی سکندر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پردل کے اتھاہ گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں

شہباز آرائیں کو ایف ایف سی باکسنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اور بھائی سکندر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پردل کے اتھاہ گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ کی علمی، ادبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور دوست احباب نے کمالیہ کے نڈر پاک فوج کے نوجوان اور دلیر سپاہی فخر کمالیہ پیارے بھائی شہباز آرائیں کو ایف ایف سی باکسنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اور بھائی سکندر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پردل کے اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک بھائیوں کو ہمیشہ کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب کرے اور یہ ایسے ہی ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے