Home / اہم خبریں / ایس ایس پی جامشورو کی ہدایات پر جامشورو پولیس کی مضر صحت چھالیہ کے خلاف کاروائیاں جاری، ایک ملزم گرفتار، مضر صحت چھالیہ برآمد

ایس ایس پی جامشورو کی ہدایات پر جامشورو پولیس کی مضر صحت چھالیہ کے خلاف کاروائیاں جاری، ایک ملزم گرفتار، مضر صحت چھالیہ برآمد

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم کی ہدایات پر جامشورو پولیس کی مضر صحت چھالیہ کے خلاف کاروائیاں جاری، ایک ملزم گرفتار، مضر صحت چھالیہ برآمد۔ پولیس اسٹیشن نوری آباد ایس ایچ او نوری آباد کی خفیہ اطلاع پر دوران اسنیپ چیکینگ سائیٹ ایریا میں کارروائی۔ ملزم محمد عدیل گرفتار۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں مضر صحت چھالیہ سفینہ اور جی این ڈی برآمد- ملزم کار اے ایف کے-614 میں بھاری تعداد میں مضر صحت چھالیہ لے کر جارہا تھا تو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف نوری آباد پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے