Home / اہم خبریں / کراچی منگھوپیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے چنگی ناکہ کے قریب کار کو ٹکر ماردی کار میں سوار دو پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ

کراچی منگھوپیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے چنگی ناکہ کے قریب کار کو ٹکر ماردی کار میں سوار دو پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) کراچی منگھوپیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر اور ڈمپر ڈرائیوروں کو لگام نہ ڈالی جاسکی آئے روز ٹریفک حادثات معمول بن گئے- گذشتہ دو روز میں تیز رفتار ڈمپر کی وجہ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ والدین زخمی ہوئے تھے- گذشتہ روز تیز رفتار ڈمپر نے پولیس موباہل کو ٹکر ماری جسکے نتیجے میں ایک اے ایس آئی اور کانسٹیبل زخمی ہوئے- گزستہ شب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے چنگی ناکہ کے قریب کار کو ٹکر ماردی کار میں سوار دو پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے- واٹر ٹینکر ڈرائیور کو عوام نے پکڑ لیا جس کو پولیس نے اپنی حراست میں لےلیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عالمی یوم آزادی صحافت پر سید مراد علی شاہ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین، آزادیٔ صحافت کو جمہوریت کی بنیاد قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے